عراقی دارلحکومت بغداد کے جنوب میں بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی

بغداد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) عراقی دارلحکومت بغداد کے جنوب میں بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ عراقی پولیس اور ہسپتالوں کے ذرائع کے مطابق بغداد کے جنوبی ضلع ابو دشیر میں بدھ کو ایک پر ہجوم مقام پر کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں،انھوں …

بغداد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) عراقی دارلحکومت بغداد کے جنوب میں بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ عراقی پولیس اور ہسپتالوں کے ذرائع کے مطابق بغداد کے جنوبی ضلع ابو دشیر میں بدھ کو ایک پر ہجوم مقام پر کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں،انھوں نے کہا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

Leave a Reply