ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں مداحوں کی کثیر تعداد شرکت کا اعلان

واشنگٹن۔18 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ان کے مداحوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ان کے مداح بھی شرکت کریں گے ۔ شکاگو سے واشنگٹن پہنچنے والی ریپبلکن رہنما لنڈا کولز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر ہیں اور ان کے …

واشنگٹن۔18 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ان کے مداحوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ان کے مداح بھی شرکت کریں گے ۔ شکاگو سے واشنگٹن پہنچنے والی ریپبلکن رہنما لنڈا کولز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ امریکا کے 45 ویں صدر ہیں اور ان کے حلف اٹھانے پر انہیں فخر ہے۔

Leave a Reply