اقوام متحدہ ۔ 18 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت سست شرح نمو کے دور سے ابھی تک باہر نہیں نکل سکی جو عالمی ادارے کے 2030 ءتک دنیا کو انتہائی غربت سے نکالنے کے ایجنڈے کیلئے خطرہ ہے۔عالمی ادارے کی ” اقتصادی صورتحال اور مقاصد “ کے حوالے سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2016ءکے دوران عالمی اقتصادی شرح نمو صرف …
عالمی معیشت سست شرح نمو کے دور سے نہیں نکل سکی جو 2030 ءتک دنیا کو انتہائی غربت سے نکالنے کے ایجنڈے کیلئے خطرہ ہے،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 18 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت سست شرح نمو کے دور سے ابھی تک باہر نہیں نکل سکی جو عالمی ادارے کے 2030 ءتک دنیا کو انتہائی غربت سے نکالنے کے ایجنڈے کیلئے خطرہ ہے۔عالمی ادارے کی ” اقتصادی صورتحال اور مقاصد “ کے حوالے سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2016ءکے دوران عالمی اقتصادی شرح نمو صرف 2.2 فیصد رہی جو 2009 ءکی اقتصادی بدحالی کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے ، اندازہ ہے کہ 2017 ءمیں عالمی اقتصادی شرح نمو 2.7 فیصد اور 2018ءمیں 2.9 فیصد رہے گی۔








