نیویارک ۔ 19 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی امدادی اداروں نے کہاہے کہ رواں سال افغانستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے 550ملین ڈالر کی فوری امداد کی ضرورت ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ سے وابستہ امدادی اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ اور اقتصادی صورت حال میں خرابی کی وجہ سے بحران میں اضافہ ہورہاہے جس سے نمٹنے …
رواں سال افغانستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے 550ملین ڈالر کی فوری امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 19 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی امدادی اداروں نے کہاہے کہ رواں سال افغانستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے 550ملین ڈالر کی فوری امداد کی ضرورت ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ سے وابستہ امدادی اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ اور اقتصادی صورت حال میں خرابی کی وجہ سے بحران میں اضافہ ہورہاہے جس سے نمٹنے کیلئے امدادی اداروں کو550ملین ڈالر کی فوری امداد کی ضرورت ہے۔








