وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ءکے تحت اختیارات دیئے گئے ہیں۔ اختیارات میں توسیع 16 جنوری 2017ءسے نافذ العمل ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply