کابل ۔ 19 جنوری (اے پی پی) امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر براک اوباما نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وہائیٹ ہاوس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی۔صدر اوباما نے افغانستان اورامریکا کے درمیان شراکت داری کی تعریف کی اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات …
براک اوباما کی اشرف غنی اور ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

مزید خبریں
کابل ۔ 19 جنوری (اے پی پی) امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر براک اوباما نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وہائیٹ ہاوس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ امور پر گفتگو ہوئی۔صدر اوباما نے افغانستان اورامریکا کے درمیان شراکت داری کی تعریف کی اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زوردیا








