ہم مشرق وسطی کی زمینی سالمیت کا احترام کرتے ہیں،ترک صدر

انقرہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم مشرق وسطی کی زمینی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوںنے استنبول اتاترک ائیر پورٹ سے تنزانیہ اور مڈغاسکر پر مشتمل مشرقی افریقہ کے دورے کے پہلے مرحلے میں تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام روانگی سے قبل صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply