جارجیا ۔ 23 جنوری (اے پی پی) امریکی ریاست جارجیا کے ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ شدید طوفان کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست جارجیا کے گورنر نیتھن ڈیل کا کہنا ہے کہ ریاست کے چار علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔قومی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ جارجیا اور فلوریڈا میں مزید طوفان اور بگولوںکا امکان ہے۔
امریکی ریاست جارجیا میں طوفان سے 19 افراد ہلاک،

مزید خبریں