ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

میلبورن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ایون ڈوڈگ نے پری کوارٹرفائنل میں الیگزینڈ پیا اور زینگ کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مکسڈڈبلز پری کوارٹرفائنل میں ثانیہ مرزا نے اپنے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کے ہمراہ شاندار …

میلبورن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ایون ڈوڈگ نے پری کوارٹرفائنل میں الیگزینڈ پیا اور زینگ کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مکسڈڈبلز پری کوارٹرفائنل میں ثانیہ مرزا نے اپنے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کے ہمراہ شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریا کے الیگزینڈر پیا اور ان کی چینی جوڑی دار زینگ کو 2-6، 6-3 اور 10-6 سے زیر کر کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا، پری کوارٹرفائنل میں مرزا کو ہم وطن کھلاڑی روہن بوپنا کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply