وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرکا لندن میں تقریب سے خطاب

لندن ۔27 جنوری (اے پی پی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کشمیر پر جنگ کی صورت میں پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت کو یوم جمہوریہ مناتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج نے …

لندن ۔27 جنوری (اے پی پی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کشمیر پر جنگ کی صورت میں پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت کو یوم جمہوریہ مناتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج نے ایک نسل کو اندھا کردیا ہے۔

Leave a Reply