وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 83 ارب 8 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کھرب 88 ارب روپے …

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 83 ارب 8 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کھرب 88 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply