وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے موٹروے (ایم ون) پر سنگجانی انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو موٹروے (ایم ون) پر سنگجانی انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ یہ انٹرچینج 65 کروڑ کی لاگت سے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور واپڈا و انجینئرنگ ہاﺅسنگ سوسائٹیوں نے سیلف فنانسنگ سے تعمیر کیا ہے۔ اس انٹرچینج سے ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے علاوہ علاقہ کے عوام کو بھی فائدہ ہو گا اور ان کی رسائی بہتر …

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو موٹروے (ایم ون) پر سنگجانی انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ یہ انٹرچینج 65 کروڑ کی لاگت سے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور واپڈا و انجینئرنگ ہاﺅسنگ سوسائٹیوں نے سیلف فنانسنگ سے تعمیر کیا ہے۔ اس انٹرچینج سے ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے علاوہ علاقہ کے عوام کو بھی فائدہ ہو گا اور ان کی رسائی بہتر ہو گی۔

Leave a Reply