میلبورن ۔ 28 جنوری (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز ایونٹ کے فائنل میں (کل) اتوار کو ایکشن میں دکھائی دیں گی، مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کا مقابلہ ابیگیل سپیئرز اور جان کیبل سے ہو گا۔
ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈڈبلز فائنل میں (کل)ایکشن میں نظر آئیں گی

مزید خبریں