ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا حویلیاں میں ایک ارب روپے کے پیکج کااعلان

ایبٹ آباد۔ 30 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے تحصیل حویلیاں کے لئے بجلی اور گیس کی فراہمی کے منصوبوں کے لئے ایک ارب روپے کے پیکج کااعلان کیا ہے ۔این اے 18 کے عوامی وفود سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 850 ملین روپے کے منصوبے رواں سال جون سے قبل مکمل کئے جائیں گے جبکہ 2.5 بلین کے دیگر منصوبے …

ایبٹ آباد۔ 30 جنوری (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے تحصیل حویلیاں کے لئے بجلی اور گیس کی فراہمی کے منصوبوں کے لئے ایک ارب روپے کے پیکج کااعلان کیا ہے ۔این اے 18 کے عوامی وفود سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 850 ملین روپے کے منصوبے رواں سال جون سے قبل مکمل کئے جائیں گے جبکہ 2.5 بلین کے دیگر منصوبے ہنگامی بنیادوں پر شروع کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے تمام وعدے 2018 کے انتخابات سے قبل پورے کئے جائیں گے A

مزید خبریں

Leave a Reply