چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ توقع ہے کہ اس سال سی آئی آئی ای میں پاکستان سمیت 154 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کریں گی اور 3،400 سے زیادہ نمائش کنندگان نمائش میں حصہ لیں گے۔ اطلاع کے مطابق 59ٹھ ممالک اور تین بین الاقوامی تنظیموں نے قومی نمائش میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ …

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ توقع ہے کہ اس سال سی آئی آئی ای میں پاکستان سمیت 154 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کریں گی اور 3،400 سے زیادہ نمائش کنندگان نمائش میں حصہ لیں گے۔

اطلاع کے مطابق 59ٹھ ممالک اور تین بین الاقوامی تنظیموں نے قومی نمائش میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ ان میں سے 11 ممالک پہلی بار نمائش میں شرکت کریں گے، 34 ممالک پہلی بار آف لائن شرکت کریں گے اور ہونڈوراس، قازقستان، سربیا، جنوبی افریقہ، ویتنام خصوصی مہمان ممالک کی حیثیت سے نمائش میں شریک ہوں گے۔

ایونٹ کے انعقاد ، تمام شرکاء کے لئے مارکیٹ ، سرمایہ کاریاور ترقی کے مواقع فراہم کرنے اور مشترکہ طور پر ترقی کو فروغ دینے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔