کراچی ۔ 3 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز سابق گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی (مرحوم) کی رہائشگاہ پر پہنچے اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی اور دعا مغفرت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے صاحبزادے افنان صدیقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس سعیدالزماں صدیقی کی ملک کے لئے خدمات کو تادیر یاد …
وزیراعظم کی سعیدالزماں صدیقی (مرحوم) کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
کراچی ۔ 3 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز سابق گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی (مرحوم) کی رہائشگاہ پر پہنچے اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی اور دعا مغفرت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے صاحبزادے افنان صدیقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس سعیدالزماں صدیقی کی ملک کے لئے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔









