پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین پانچ سال سے کم عمر بچوں کی رجسٹریشن 28 فروری تک کروالیں ،یو این ایچ سی آر

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے پناہ گزیں یو این ایچ سی آر نے پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کی رجسٹریشن 28 فروری تک کروالیں ۔ یو این ایچ سی آر کے نمائندے آفریدی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان …

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے پناہ گزیں یو این ایچ سی آر نے پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کی رجسٹریشن 28 فروری تک کروالیں ۔ یو این ایچ سی آر کے نمائندے آفریدی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے 5سال سے کم عمر بچوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے

Leave a Reply