نیویارک ۔ 08 فروری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.78 سینٹ (ایک فیصد) گر کر 75.63 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 42789 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 4214 گانٹھیں کم ہے۔
امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میںایک فیصد کمی

مزید خبریں