سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 3کھرب 63 ارب 38کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 08 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 3کھرب 63 ارب 38کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply