کولمبو ۔ 08 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) جمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، (کل) جمعہ کو مزید چار میں کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں بھارت اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ گروپ بی میں شامل ٹیموں بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ میں گروپ …
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، (کل) چار میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں
کولمبو ۔ 08 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج) جمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، (کل) جمعہ کو مزید چار میں کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں بھارت اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ گروپ بی میں شامل ٹیموں بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ میں گروپ اے کی ٹیموں زمبابوے اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ چوتھا میچ گروپ بی کی ٹیموں پاپوا نیوگنی اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔








