جدہ ۔2دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی اور 21قیراط ایک …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
جدہ ۔2دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں سونے کی ایک اونس قیمت 8,218.38 رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 255,652.80 ریال میں دستیاب رہا۔








