اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) گڈو تھرمل پاور سٹیشن کی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاورسٹیشن 16 یونٹس پر مشتمل ہے اور اس کا پہلا یونٹ 1974ءمیں قائم کیا گیا تھا جس کی پیداواری استعداد اس وقت 50میگا واٹ ہے۔گڈو تھرمل پاور سٹیشن کے تمام یونٹس کی پیداواری استعداد 2402میگا واٹ تھی۔ …
گڈو تھرمل پاور سٹیشن کی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) گڈو تھرمل پاور سٹیشن کی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاورسٹیشن 16 یونٹس پر مشتمل ہے اور اس کا پہلا یونٹ 1974ءمیں قائم کیا گیا تھا جس کی پیداواری استعداد اس وقت 50میگا واٹ ہے۔گڈو تھرمل پاور سٹیشن کے تمام یونٹس کی پیداواری استعداد 2402میگا واٹ تھی۔ لیکن اس وقت اس سے 1497میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے








