اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ پاراچنار، استورمنفی8، گوپس، چترال، سکردو، قلات منفی6، مالم جبہ منفی5، دروش منفی4، بگروٹ، دیر منفی3، راولاکوٹ اور ژوب میں منفی2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ پاراچنار، استورمنفی8، گوپس، چترال، سکردو، قلات منفی6، مالم جبہ منفی5، دروش منفی4، بگروٹ، دیر منفی3، راولاکوٹ اور ژوب میں منفی2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم جمعرات کی شام/رات کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے








