ترک فلو گیس پائپ لائن،صدر پیوٹن نے منظوری دے دی

ماسکو ۔ 09 فروری (اے پی پی)ر وسی صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ترک فلو گیس پائپ لائن کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ، صدرپیوٹن نے اس معاہدے کی منظوری کےلیے باضابطہ طور پر دستخط کر دیئے ہیں ، یاد رہے کہ یہ منصوبہ ترک اسمبلی میں گزشتہ سال دسمبر میں قبول کرلیا گیا تھا جسے بعد میں روسی پارلیمان کی زیریں شاخ ڈوما سے …

ماسکو ۔ 09 فروری (اے پی پی)ر وسی صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ترک فلو گیس پائپ لائن کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ، صدرپیوٹن نے اس معاہدے کی منظوری کےلیے باضابطہ طور پر دستخط کر دیئے ہیں ، یاد رہے کہ یہ منصوبہ ترک اسمبلی میں گزشتہ سال دسمبر میں قبول کرلیا گیا تھا جسے بعد میں روسی پارلیمان کی زیریں شاخ ڈوما سے بھی منظوری مل گئی تھی۔اس منصوبے کے تحت گیس کی سو پائپ لائنیں بچھائی جائیں گی جن کی فی پائپ استعداد 15 75. ارب کیوبک میٹر ہوگی۔ ان پائپ لائنوں کا مقصد روسی گیس کو ترکی اور پھر وہاں سے یورپ پہنچانا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply