گوجرانوالہ۔10 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،وزیر اعظم آنے والی نسلوں کے روشن اور خوشحال مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں ،2008ءسے پہلے گوجرانوالہ کی سڑکیں بغداد کا منظر پیش کر رہی تھیں ، لیگی نمائندوں نے سچی نیت سے کام کر کے گوجرانوالہ کو ترقی یافتہ شہر …
وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، خرم دستگیر خان
گوجرانوالہ۔10 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،وزیر اعظم آنے والی نسلوں کے روشن اور خوشحال مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں ،2008ءسے پہلے گوجرانوالہ کی سڑکیں بغداد کا منظر پیش کر رہی تھیں ، لیگی نمائندوں نے سچی نیت سے کام کر کے گوجرانوالہ کو ترقی یافتہ شہر میں تبدیل کر دیا ،عوام کے پاس ترقی کے تحفے لے کر آتے رہیں گے









