مظفر آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزارت اطلاعات نے پروگرام” حق ،حق دارتک “آزادکشمیر میں لانچ کر دیا ،جامعہ آزادجموں وکشمیر نے پروگرام کی کامیابی کے لیے مکمل تعاون،انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کر دیا، شعبہ اردو کے زیر اہتمام اسلامیات اور کشمیر اسٹڈیز کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے ،امن کے قیام ،اور حق …
وفاقی وزارت اطلاعات نے پروگرام” حق ،حق دارتک “آزادکشمیر میں لانچ کر دیا
مزید خبریں
مظفر آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزارت اطلاعات نے پروگرام” حق ،حق دارتک “آزادکشمیر میں لانچ کر دیا ،جامعہ آزادجموں وکشمیر نے پروگرام کی کامیابی کے لیے مکمل تعاون،انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کر دیا، شعبہ اردو کے زیر اہتمام اسلامیات اور کشمیر اسٹڈیز کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے ،امن کے قیام ،اور حق دار تک اس کا حق پہنچائے بغیر فلاحی ریاست کا قیام ممکن نہیں،نوجوان نسل آگے بڑھ کر حق ،حق دار تک پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنا کردارادا کرے ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے وفاقی وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام پروگرام حق ،حق دار تک کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا








