اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ موجود حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے پُر عزم ہے۔ہفتہ کو جیکب آباد میں اپڈیٹ کیلئے بی آئی ایس پی سروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ موجود حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے پُر عزم ہے۔ …
وزیر مملکت ماروی میمن کا جیکب آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ موجود حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے پُر عزم ہے۔ہفتہ کو جیکب آباد میں اپڈیٹ کیلئے بی آئی ایس پی سروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ موجود حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے پُر عزم ہے۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران بی آئی ایس پی دنیا کے بہترین سماجی پروگرام کے طور پر ابھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحق گھرانوں کے سو فیصد احاطہ کو یقینی بنانے کیلئے سروے ٹیموں کی میپنگ اور روٹ پلاننگ کیلئے ایک منظم طریقہ کار کو اپنایاگیا ہے۔








