اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کرپشن کے واقعے پر تحقیقات ضرور ہونی چاہیے اور قصور واروں کو سزا بھی زیادہ سے زیادہ ملنی چاہیے، ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف …
پی ایس ایل میں کرپشن کے واقعے پر تحقیقات ضرور ہونی چاہیے، سینیٹر مشاہد اللہ خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کرپشن کے واقعے پر تحقیقات ضرور ہونی چاہیے اور قصور واروں کو سزا بھی زیادہ سے زیادہ ملنی چاہیے، ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف نے اگر کچھ غلط کیا ہے تو انہوں نے اپنے ساتھ تو زیادتی کی ہی ہے، اپنے ملک کے ساتھ بھی زیادتی کی ہے، کرکٹ کے ساتھ زیادتی کی ہے اور پی ایس ایل کے ساتھ تو بہت ہی بڑی زیادتی کی ہے کیونکہ کھیل کے لحاظ سے اتنے برے ترین حالات میں پی ایس ایل کا پچھلے سال اور اس سال کامیاب انعقاد بہت ہی بڑا کارنامہ ہے،








