اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سندھ کی سابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم میڈیا سیل سے اتوار کو جاری ہونے والے بیان میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مرحومہ کے پسماندگان سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ ان کی روح کو اپنے جوار رحمت …
وزیر اعظم کاڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سندھ کی سابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم میڈیا سیل سے اتوار کو جاری ہونے والے بیان میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مرحومہ کے پسماندگان سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ ان کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو نے تاریخ ،تعلیم اور ادب کے شعبوں میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا








