تہران ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔تہران میں سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ یورپی کمپنیوں اور بینکوں کے ساتھ ایران کے لین دین اور شرکت کی مکمل …
ایران اور سویڈن کا باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق
مزید خبریں
تہران ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔تہران میں سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ یورپی کمپنیوں اور بینکوں کے ساتھ ایران کے لین دین اور شرکت کی مکمل حمایت کرے








