اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو مین درجہ حرارت منفی11 ڈگری سینٹی گریڈ، استور منفی08، کالام منفی07، گوپس، پاراچنار منفی 06، چترال منفی05، مالم جبہ منفی 04 اور دیر میں منفی03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں