طائف نے ایئرپورٹ کی نئی شاہراہ کا افتتاح کردیا گیا

طائف۔15دسمبر (اے پی پی):سعودی روڈ جنرل اتھارٹی نے طائف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تعمیر کیے جانےوالے رنگ روڈ کا افتتاح کردیا ہے، سعودی خبررساں ادارے عاجل نیوز کے مطابق روڈ جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ طائف کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ جانے کےلیے تعمیر کیا جانے والا دو رویہ رنگ روڈ دو جس کی ہر سمت میں 3 ٹریک بنائے گئے ہیں۔ اتھارٹی نے کہا کہ نئی تعمیر کیا جانے والی …

طائف۔15دسمبر (اے پی پی):سعودی روڈ جنرل اتھارٹی نے طائف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تعمیر کیے جانےوالے رنگ روڈ کا افتتاح کردیا ہے،

سعودی خبررساں ادارے عاجل نیوز کے مطابق روڈ جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ طائف کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ جانے کےلیے تعمیر کیا جانے والا دو رویہ رنگ روڈ دو جس کی ہر سمت میں 3 ٹریک بنائے گئے ہیں۔ اتھارٹی نے کہا کہ نئی تعمیر کیا جانے والی شاہراہ انتہائی اہم ہے جو ایئرپورٹ سے براہ راست عکاظ تاریخی میلے کو جوڑتی ہے۔

یہاں آنے والے سیاحوں کو تاریخی میلے میں شرکت کرنے میں سہولت ہو گی۔علاوہ ازیں یہ رنگ روڈ طائف ریاض شاہراہ کو بھی ملاتی ہے۔

مزید خبریں