اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے ریجن میں بوجہ سسٹم مینٹیننس کل(منگل ) کو عارضی طور پر بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ پیر کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ ترجمان ننے بتایا کہ صبح09بجے تا شام02بجے تک،اسلام آباد سرکل،آرچرڈ سکیم،سی ڈی اے پمپ،میلوڈی،پاک سیکرٹریٹ۔II، G-8/2،ضیا مسجد،سوہدرن روڑ،کروڑ،مارگلہ ٹاور،G-9/2،چشنپ،I-10/2،وردا ہمان،F-11/2،T&T،پنڈی پوائنٹ، باریاں،کوٹلی ستیاں،بلاورہ،میگنیال فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،غوثیہ کالونی،فیض آباد،کری روڑ،جناح کمیپ،طارق شہید،اے پی ایچ ایس،طمسمہ آباد،میجر مسعود،جامع مسجد،ویسٹریج،محمدی چوک،عید گاہ، گوالمنڈی،لیاقت باغ،کیانی روڑ،چئیرنگ کراس
،امیر حمزہ کالونی،شمس کالونی،ایم ایف ایم،I-14/3،پنڈ ہون،موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،بینک روڑ۔II، جہانگیر روڑ،پی اے ایف،میڈیا ٹائون۔II،سوہان،مری بروری،مورگاہ،پنڈی بورڑ،لالکڑتی،کلیال،رنیال،قائد اعظم کالونی،جھاورہ،راجڑ،روات،ساگری، لہتراڑ روڑ۔II،کمبیلی صادق،نیو چواہ،فضل احمد،غزن خان،حامد جھنگی،پنڈ جاتلہ،سکھو،سید کسران،سی بی خان خان۔II،ڈیفنس روڑ،عسکری۔14 سیکٹر ڈی،ہمایوں۔I، کلیال،گلشن آباد،روز لائن502ورکشاپ،اڈیالہ فیڈرز، اٹک سرکل،نواب آباد،گڑہی افغانہ، انڈسٹریل اسٹیٹ باہتر،پورمیانہ،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،حسن ابدال،راشد منہاس،منیر آباد،فیصل ہل۔I&II،کالا خان،واپڈا ٹائون،جلالہ،حضرو،دریا شریف،حاجی شاہ،شرکہ،شادی خان،پیپل کالونی،بولینوال،بارہ زی،سونی،کسران،پنڈ سلطانی،دھرنال،قطبال،کھنڈا،انجرہفیڈرز،چکوال سرکل،کریالہ،ملت چوک،جمال وال،سرپاک، جنڈ اعوان،ڈھڈیال ایکسپریس،سہیگلہ آباد
،سرکال،سی ایس شاہ، راول،کٹاس،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،نیلہ،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،مین بازار،دھلر،موگلہ،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز،جہلم سرکل، F-7کچہری، F-13گرمالہ،شکریلہ،چھپران،F-8سول لائن،بورین،F-2چپ بورڑ،انڈسٹریل،F-10 کالا بیس،دینہ۔IIIروہتاس،دینہ۔Iبکرالہ،پیڈیال،کھکھلیہ،کرنل محمد اکرم،مٹوا،جرموٹ،مل اعوان،ڈورا بڈھیال،سموٹ فیڈرز، صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،جی ایس او سرکل، F-11/3، F-10/2، F-11مرکز، F-10/4،F-11/2،F-11/4،G-11مرکز،F-11ٹاور،پورمیانہ،حسن ابدال،برہان،راشد منہاس، انڈسٹریل اسٹیٹ،منیر آباد،گڑہی افغانہ فیڈرز، دن09:00بجے تا دن11:00بجے تک،G-11/1،F-10،گولڑہ،F-11/1،G-11/2،F-9پارک،گولڈن ہائٹس، G-11/3، G-11/4، GHQ، خداداد ہائٹس، پی ایچ اے،وردا ہمنہ فیڈرز،دن02:00بجے تا شام05:00بجے تک،گلبرگ۔5,7,8&9،ریزڈینشا۔17،آر آئی یو فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔