نوجوان پاکستان کا اثاثہ و مستقبل ہیں ، گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی ۔ 14 فروری (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جسے قدرت نے نہ صرف بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا وہیں نوجوانوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہمارے ملک کی کل آبادی کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہمارے نوجوان پڑھے لکھے، ذہین اوربا صلاحیت ہیں …

کراچی ۔ 14 فروری (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ اور مستقبل ہیں پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جسے قدرت نے نہ صرف بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا وہیں نوجوانوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہمارے ملک کی کل آبادی کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہمارے نوجوان پڑھے لکھے، ذہین اوربا صلاحیت ہیں ضرورت اس امر کی ہے ان نوجوانوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاﺅس میں یوتھ پارلیمنٹ کے بانی و چیئر مین رضوان جعفر سے ملاقات میں کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply