پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور۔1جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی بوائز باکسنگ ٹیم نے لیاری میں منعقدہ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پنجاب یونیورسٹی خواتین باکسنگ ٹیم نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے چیمپن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔دونوں ٹیموں کو بالترتیب گولڈ اور سلور میڈل سے نوازا گیا۔