منڈاڈیم نہرپربہت جلداورتیزرفتاری سے عملی کام کاآغازہوجائیگا،امیرمقام

پشاور۔16 فروری (اے پی پی) چیئرمین واپڈالیفٹنٹ جنرل(ر) مذمل حسین نے خیبرپختونخوامیںبجلی کے جاری منصوبوںکے بارمیں وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کو مفصل بریفنگ دی۔اس موقع انجینئرامیرمقام نے چیئرمین واپڈاکوخیبرپختونخوامیںبجلی کے منصوبوں پرکام برق رفتاری سے پائیہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت دی۔بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں منڈاڈیم نہرپربہت جلداورتیزرفتاری سے عملی کام کاآغازہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ3مارچ کوکرم تنگی …

پشاور۔16 فروری (اے پی پی) چیئرمین واپڈالیفٹنٹ جنرل(ر) مذمل حسین نے خیبرپختونخوامیںبجلی کے جاری منصوبوںکے بارمیں وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کو مفصل بریفنگ دی۔اس موقع انجینئرامیرمقام نے چیئرمین واپڈاکوخیبرپختونخوامیںبجلی کے منصوبوں پرکام برق رفتاری سے پائیہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت دی۔بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں منڈاڈیم نہرپربہت جلداورتیزرفتاری سے عملی کام کاآغازہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ3مارچ کوکرم تنگی ڈیم کاباقاعدہ افتتاح وزیراعظم محمد نوازشریف خودکریںگے،تربیلا4-اورگولن گول ہائیڈروپاﺅپراجیکٹ سے حال کی جانےوالی بجلی کورواںسال کے آخرتک نیشنل گرڈمیںشامل کردیںگے۔انہوںنے کہاکہ داسوڈیم،کیال خوڑ اوردیامیربھاشاڈیم پرجاری کام سے بھی وزیراعظم کے مشیرکوآگاہ کیاگیا۔

Leave a Reply