اواران میں باردوی سرنگ دھماکے سے کیپٹن طحہ سمیت 3فوجی جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے

راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) بلوچستان کے علاقے اواران میں باردوی سرنگ دھماکے سے کیپٹن طحہ سمیت 3فوجی جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں میں سپاہی کامران ستی اور سپاہی مہتر جان شامل ہے ۔

Leave a Reply