پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈربلاک II-طیاروں کو نمبر 14ائیر سپرائیرٹی سکواڈرن میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے ملکی سطح پر تیار کردہ JF-17 تھنڈربلاک II-طیاروں کو نمبر 14ائیر سپرائیرٹی سکواڈرن میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا۔ پی اے ایف بیس کامرہ میں اس حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔وفاقی وزیرِ برائے دفاع خواجہ محمد آصف اس تاریخی تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان …

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فضائیہ کے ملکی سطح پر تیار کردہ JF-17 تھنڈربلاک II-طیاروں کو نمبر 14ائیر سپرائیرٹی سکواڈرن میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا۔ پی اے ایف بیس کامرہ میں اس حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔وفاقی وزیرِ برائے دفاع خواجہ محمد آصف اس تاریخی تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کے علاوہ پاک فضائیہ کے سابق سربراہان اور اعلٰی ملٹری اور سول آفیشلز بھی اس تقریب میں موجود تھے ۔

Leave a Reply