چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کی زیرصدارت بی آئی ایس پی بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے بی آئی ایس پی بورڈ کے 28ویں اجلاس کی صدارت کی۔ فروری 2015ءمیں چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے یہ ان کی زیر صدارت بی آئی ایس پی بورڈ کا ساتواں اجلاس ہے۔ بورڈ ممبران ڈاکٹر علی چیمہ، یاور عرفان خان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری خان، فنانس ڈویژن، کیبنٹ ڈویژن، اکنامک …

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے بی آئی ایس پی بورڈ کے 28ویں اجلاس کی صدارت کی۔ فروری 2015ءمیں چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے یہ ان کی زیر صدارت بی آئی ایس پی بورڈ کا ساتواں اجلاس ہے۔ بورڈ ممبران ڈاکٹر علی چیمہ، یاور عرفان خان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری خان، فنانس ڈویژن، کیبنٹ ڈویژن، اکنامک افیئر ڈویژن، دفتر خارجہ کے ممبران اور سیکرٹری بی آئی ایس پی یاسمین مسعود نے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈی کریڈیٹ اور ری کریڈیٹ پالیسی، مالی سال 2016-17ءکا بی آئی ایس پی بجٹ اور بورڈ کے 27ویں اجلاس کے دوران کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی حیثیت کا جائزہ بورڈ میٹنگ کے ایجنڈہ میں شامل تھا۔

Leave a Reply