پاک فوج کے سربراہ کی ہدایات پر امدادی سرگرمیوں کے لئے پاک فوج ‘رینجرز اور میڈیکل ٹیمیں سیہون شریف روانہ

راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایات پر امدادی سرگرمیوں کے لئے پاک فوج ‘رینجرز اور میڈیکل ٹیمیں سیہون شریف روانہ کر دی گئیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق سیہون شریف دھماکے پر آرمی چیف کی ہدایت پر فوری طور پر پاک فوج ‘رینجرز …

راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایات پر امدادی سرگرمیوں کے لئے پاک فوج ‘رینجرز اور میڈیکل ٹیمیں سیہون شریف روانہ کر دی گئیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق سیہون شریف دھماکے پر آرمی چیف کی ہدایت پر فوری طور پر پاک فوج ‘رینجرز اور میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دی گئیں ہیں ۔آرمی چیف کی ہدایات پر سی ایم ایچ حیدر آباد میں بھی زخمیوں کے لئے خصوصی اقدامات کردیئے گئے ہیں ۔

Leave a Reply