وسط فروری تک ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 9.515ملین روئی کی گانٹھوں کی خریداری

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) رواں سیزن میں وسط فروری تک ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے 9.515ملین روئی کی گانٹھیں خریدی ہیں جبکہ گذشتہ سیزن کے اسی عرصہ کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی جانب سے 8.390 ملین گانٹھوں کی خریداری کی گئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی اے) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ سیزن کے مقابلے میں رواں سیزن کے دوران ٹیکسٹائل انڈسٹری نے …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) رواں سیزن میں وسط فروری تک ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے 9.515ملین روئی کی گانٹھیں خریدی ہیں جبکہ گذشتہ سیزن کے اسی عرصہ کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی جانب سے 8.390 ملین گانٹھوں کی خریداری کی گئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی اے) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ سیزن کے مقابلے میں رواں سیزن کے دوران ٹیکسٹائل انڈسٹری نے 1.125ملین روئی کی زائد گانٹھیں خریدی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں روئی کے برآمد کنندگان نے دو لاکھ2 ہزار356گانٹھیں خریدی ہیں

Leave a Reply