پاکستان میں متبادل توانائی سے استفادہ کی شرح بہتر ہے، عالمی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں متبادل توانائی کے ذریعہ سے استفادہ کی شرح کہیں بہتر ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ ” ریگولیٹری انڈیکیٹرز فار سسٹین ایبل انرجی“( آر آئی ایس ای) کے مطابق بنگلہ دیش اوربھارت کے مقابلہ میں پاکستان متبادل اور گرین انرجی کے وسائل سے زیادہ بہتر استفادہ کررہا ہے اور گرین زون کے حوالے سے …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں متبادل توانائی کے ذریعہ سے استفادہ کی شرح کہیں بہتر ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ ” ریگولیٹری انڈیکیٹرز فار سسٹین ایبل انرجی“( آر آئی ایس ای) کے مطابق بنگلہ دیش اوربھارت کے مقابلہ میں پاکستان متبادل اور گرین انرجی کے وسائل سے زیادہ بہتر استفادہ کررہا ہے اور گرین زون کے حوالے سے پاکستان کے 77 پوائنٹس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے 67 اوربھارت کے 57 پوائنٹس ہیں۔

Leave a Reply