اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے بیونس آئرس ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمی ٹیکس 2017ئ“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 6 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 4 اپریل 2017ءسے شروع ہونے والے تجارتی میلے میں ٹیکسٹائل فیبرکس، فائبرز اینڈ یارن، بنا …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمی ٹیکس 2017ئ“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 6 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب کرلیں
اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے بیونس آئرس ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایمی ٹیکس 2017ئ“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 6 مارچ 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 4 اپریل 2017ءسے شروع ہونے والے تجارتی میلے میں ٹیکسٹائل فیبرکس، فائبرز اینڈ یارن، بنا ہوا کپڑا، ٹرمز اینڈ اسیسریز، کٹنگ اینڈ کٹنگ مشینز، ٹیکسٹائل سکرین پرنٹنگ اور سافٹ وئیر وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے زریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اورکاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔








