اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کا سہ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے۔ ترکی کے وزیر امور نوجوانان احمد عاکف نے ایسنبوگا ایئر پورٹ پر انہیں الوداع کہا۔ ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل …
وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کا سہ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف ترکی کا سہ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے۔ ترکی کے وزیر امور نوجوانان احمد عاکف نے ایسنبوگا ایئر پورٹ پر انہیں الوداع کہا۔ ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی، وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر اور وزیراعظم کے امور خارجہ کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔








