36.6 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کے حلقہ این اے128 لاہور XIIسے استحکام پاکستان پارٹی کے...

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے128 لاہور XIIسے استحکام پاکستان پارٹی کے محمد عون ثقلین کامیاب

- Advertisement -

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے128 لاہور XIIسے استحکام پاکستان پارٹی کے محمد عون ثقلین ایک لاکھ 72ہزار576ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ ایک لاکھ59ہزار 24 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب56.26 فیصد رہا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438054

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں