اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن اولیمپین رائو سلیم ناظم نے اولیمپئینز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اولیمپین رائو سلیم ناظم کی اولیمپیئنز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن سے اظہار تعزیت

مزید خبریں