اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام انوشہ رحمن نے آئی سی ٹی آر اینڈ ڈی فنڈکمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کے اس پروگرام کے لئے تجاویز طلب کریں جس کی آئی سی ٹی مہارت پیدا کرنے کے سلسلہ میں بورڈ کے گزشتہ اجلاس میں منظوری دی گئی تھی تاکہ ہمارے نوجوان …
وزیر مملکت انوشہ رحمن کی آئی سی ٹی آر اینڈ ڈی فنڈ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ہدایات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام انوشہ رحمن نے آئی سی ٹی آر اینڈ ڈی فنڈکمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کے اس پروگرام کے لئے تجاویز طلب کریں جس کی آئی سی ٹی مہارت پیدا کرنے کے سلسلہ میں بورڈ کے گزشتہ اجلاس میں منظوری دی گئی تھی تاکہ ہمارے نوجوان مناسب ترین آئی سی ٹی ٹریننگ پانے کے بعد مہارت یافتہ ہیومن ریسورس بن سکیں۔ انہوں نے یہ بات آئی سی ٹی آر اینڈ ڈی فنڈ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 50ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ یہ اجلاس جمعہ کو یہاں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا۔








