لوک ورثہ میں بسنت میلہ، بچوں کے مابین موسیقی کا مقابلہ

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) لوک ورثہ نے بسنت کے مناسبت سے اتوار کو موسیقی کے مقابلے کا انعقاد کیا۔ جس میں پنجاب بھر سے فن کاروں اور گلوکاروں نے شرکت کی جس میں بچے بھی شامل تھے۔ مقابلہ دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد نہ صرف راولپنڈی ،اسلام آباد بلکہ ملک کے دیگر علاقوں سے لوک ورثہ آئی ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply