مشہور زمانہ ہینڈ سیٹ ”نوکیا 3310“ کی سترہ سال بعد دوبارہ لانچنگ

بارسلونا ۔ 27 فروری (اے پی پی) فن لینڈ کی مواصلاتی آلات بنانے والی کمپنی نوکیا نے اپنا مشہور زمانہ ہینڈ سیٹ”نوکیا 3310“دوبارہ لانچ کر دیا۔بارسلونا میں منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس ٹرید شو میں نوکیا نے اپنے تین نئے اینڈورائیڈ سیل فونز کے ساتھ نوکیا 3310 کو دوبارہ لانچ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ،ذرائع کے مطابق تینتیس دس اپنی لانچ کے 24 گھنٹے بعد ہی …

بارسلونا ۔ 27 فروری (اے پی پی) فن لینڈ کی مواصلاتی آلات بنانے والی کمپنی نوکیا نے اپنا مشہور زمانہ ہینڈ سیٹ”نوکیا 3310“دوبارہ لانچ کر دیا۔بارسلونا میں منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس ٹرید شو میں نوکیا نے اپنے تین نئے اینڈورائیڈ سیل فونز کے ساتھ نوکیا 3310 کو دوبارہ لانچ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ،ذرائع کے مطابق تینتیس دس اپنی لانچ کے 24 گھنٹے بعد ہی چھا گیا اور دنیا بھر سے اس کی پسندیدگی اور طلب نے سمارٹ فونز مارکیٹ کو جھنجوڑ ڈالا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply