آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی فراہمی روکنے پرتیونس میں اصلاحات کا عمل تیز

تیونس ۔ 27 فروری (اے پی پی) تیونس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرضے کی فراہمی روکنے پر ملک میں معاشی و مالی اصلاحات کا عمل تیز کردیا۔وزیرخزانہ لامیہ زریبی نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ آئی ایم ایف نے اس سے طے شدہ قرضے کی دوسری قسط (350 ملین ڈالر) کی فراہمی روک دی ہے۔اس کی شرط ہے کہ پہلے ملک میں اصلاحات کا نفاذ …

تیونس ۔ 27 فروری (اے پی پی) تیونس نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے قرضے کی فراہمی روکنے پر ملک میں معاشی و مالی اصلاحات کا عمل تیز کردیا۔وزیرخزانہ لامیہ زریبی نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ آئی ایم ایف نے اس سے طے شدہ قرضے کی دوسری قسط (350 ملین ڈالر) کی فراہمی روک دی ہے۔اس کی شرط ہے کہ پہلے ملک میں اصلاحات کا نفاذ کیا جائے جس میں کم از کم 10,000 سرکاری ملازمتوں کا خاتمہ بھی شامل ہے

مزید خبریں

Leave a Reply